منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ ،سرفراز احمد پہلے ہی میچ میں چھاگئے

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی ) سرفراز احمد نے نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈیبیو میچ میں عمدہ اننگز کھیل کر غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا ۔ انہوں نے اپنی اننگز کے دوران ایسے جاندار چھکے لگائے کہ سٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی بے اختیار داد دیتے رہے۔تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد ٹی 20 بلاسٹ کے آخری چند میچ کھیلنے کیلئے یارک شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان نے اپنا پہلا میچ ڈربی شائر کے خلاف کھیلاجس میں 31 گیندوں پر تین چھکوں سمیت 42 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ نے سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کو بے اختیار داد دینے پر مجبور کر دیا۔میچ میں اچھی بیٹنگ کے باوجود سرفراز اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…