پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

طلاق دینا مہنگا پڑ گیا، عامر خان کی عمر بھر کی کمائی کا کتنا حصہ اب فریال کو ملے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طلاق دینا مہنگا پڑ گیا، عامر خان کی عمر بھر کی کمائی کا کتنا حصہ اب فریال کو ملے گا؟ نجی ٹی وی کے مطابق باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال کو طلاق دے دی ہے ، عامر خان اور فریال دونوں ہی برطانوی شہریت رکھتے ہیں، یہ طلاق باہمی رضامندی سے نہیں ہوئی بلکہ فریال کی طرف سے صلح کرنے کی پیشکش بھی کی گئی تھی جسے عامر خان نے ٹھکرا دیا، اس وجہ سے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ فریال طلاق کا کیس برطانوی عدالت میں لے کر جائیں

گی۔ پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کے کل اثاثے تقریباً اڑھائی کروڑ پاؤنڈ ہیں، اس پر باکسر عامر خان کی سابق اہلیہ فریال دعویٰ دائر کریں گی اس دعویٰ سے فریال عامر خان کی آدھی دولت کی مالک بن جائیں گی، نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی قانون کے تحت عامر خان کی دولت کا 40 سے 50 فیصد حصہ ان کی اہلیہ فریال کو دیا جائے گا یہ حصہ 10 سے 12 ملین پاؤنڈ بنتا ہے۔ ان دونوں کی بیٹی ابھی چھوٹی ہے اور عامر خان کو اس کے 18 سال ہونے تک تمام خرچہ برداشت کرنا پڑے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…