پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’عمران خان کیخلاف بیانات؟‘‘ رمیز راجہ بری طرح پھٹ پڑے

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب کیے جانے والے ایک پیغام کی سختی سے تردیدکردی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر رمیز راجہ سے منسوب ایک بیان چل رہا تھا جس میں انہوں نے اپنے سابق کپتان اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان

کیخلاف انتہائی سخت زبان استعمال کی تھی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایک سوشل میڈیا صارف نے ٹویٹر پر رمیز راجہ سے ان کے بیان کی سچائی جاننے کے لیے انہیں پیغام بھیجا جس کے جواب میں رمیز راجہ نے جوابی ٹویٹ میں کہا کہ افسوس کے رواں سال دوسری مرتبہ اس طرح کی جعلی خبر مجھ سے منسوب کی گئی ہے اور یہ کام عمران خان جیسی شخصیت کے بد ترین مخالفین کا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…