پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سچن ٹنڈولکر کی مدتوں بعد راجیہ سبھا آمد، سوشل میڈیا پر زیر بحث

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) معروف کرکٹ سٹار سچن ٹنڈولکر کی بھارتی پارلیمنٹ میں آمد کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ لٹل ماسٹر ایوان بالا کے ممبر ہیں تاہم وہ یہاں کم ہی نظر آتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ٹنڈولکر کے راجیہ سبھا میں آنے کو عید کے چاند سے مشابہت دی گئی،

عوام کا کہنا ہے کہ اگر وہ اجلاسوں میں نہیں آسکتے تو استعفیٰ دے دیں۔ان کی اجلاس میں شرکت کے دوران لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں وہ قدرے سنجیدہ نظر آ رہے ہیں، بس پھر کیا تھا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر انہیں شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…