اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی صدر ژی ین پنگ رواں ماہ پاکستان آئیں گے، چین صدر کے دورے میں 30ارب ڈالر سے زائد کے منصوبوں پر دستخط ہوں گے، چینی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق صدر ژی ین پنگ رواں ماہ پاکستان آئیں گے ، ان کے دورہ کیلئے انتظامات کر لئے گئے ہیں، ان کے دورے میں پاکستان اور چین کے درمیان توانائی اور اقتصادی راہداری سمیت 30ارب ڈالر سے زائد کے منصوبوں پر دستخط ہوں گے۔ چینی صدر اپنے دورے میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اور مختلف سیاسی قائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
چینی صدر دورے میں 30ارب ڈالر سے زائد کے منصوبوں پر دستخط ہوں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































