بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جشن آزادی کی تقریب میں خطرناک تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، دہشتگرد کیا کرنے والے تھے؟

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں جشن آزادی کی تقریبات کے موقع پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی نے خفیہ اطلاع پر ژوب کے علاقے کچھ مینہ میں آپریشن کیا جہاں سے بڑی مقدار میں آئی ای ڈیز اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا۔ایف سی نے دہشتگردوں کے سہولت کار

کو بھی گرفتار کیا جس کی نشاندہی پر دہشتگردوں کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کر دیا گیا۔ دوسری جانب وادی راجگال میں آپریشن خیبر فور منصوبہ کامیابی سے جاری ہے۔سیکیورٹی فورسز نے وادی کا بڑا علاقہ دہشتگردوں سے کلیئر کرا لیا۔ کور کمانڈر پشاور نے آئی جی ایف سی کے ہمراہ آپریشن کی جگہ کا دورہ بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…