پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے یمن کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کر لیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے یمن کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا یے کہ وزیر اعظم نے یمن کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزیر دفاع اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز اپنے سعودی عرب کے دورے پر وزیر اعظم کو بریفنگ دینگے۔ اس اجلاس میں سعودی عرب کی طرف سے مانگے گئے تعاون اور پاک فوج بھیجنے جیسے معاملات کو زیر غور لایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…