پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

نجم سیٹھی کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا، اہم عہدے پر تعیناتی کیلئے راہیں ہموار کر دی گئیں

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کیلئے تیاریاں عروج پر، گورننگ باڈی کے تین ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری جبکہ چوتھے رکن کا نوٹیفکیشن بھی جلد جاری ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نجم سیٹھی کو چیئرمین بنانے کیلئے تشکیل دی جانیوالی گورننگ

باڈی کے تین ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جب کہ چوتھے رکن کا بھی نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔ گورننگ باڈی اراکین کی تقرری کے بعد چیئرمین کیلئے انتخابات کروائے جائیں ۔ نیا گورننگ بورڈ 9اگست کو ہونے والے اجلاس میں پی سی بی کا نیا چیئرمین منتخب کرے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…