پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کیری بین لیگ, کل سے قومی کرکٹرز بھی ایکشن میں ہوں گے

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)کیری بین پریمیئر کرکٹ لیگ ویسٹ انڈیز کے مختلف جزائر میں کل سے 4 اگست سے 9ستمبر تک کھیلی جائے گی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔پی سی بی قومی کرکٹر ز کو کھیلنے کیلئے این او سی جاری کرچکی ہے ٗکیری بین لیگ کھیلنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، شعیب ملک، حسن علی، فخر زمان، شاداب خان، بابر اعظم، وہاب ریاض اور عماد

وسیم شامل ہیں۔ان سات پاکستانی کرکٹرز کے علاوہ محمد سمیع، کامران اکمل اور سہیل تنویر بھی کیری بین لیگ میں حصہ لے رہے ہیں،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پانچ کرکٹرز محمد عامر، جنید خان، یاسر شاہ اور عماد وسیم اس وقت انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔پاکستانی کرکٹرز کی ملک سے باہر مصروفیت کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کاکول میں فٹنس کیمپ نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے البتہ لاہور میں ہائی پرفارمنس کیمپ جاری رہے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…