جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: ڈومنیک تھیم اور کائی نشکوری تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)دوسرے راونڈ میں آسٹریا کے ڈومنیک تھیم کا جوڑ سوئٹزرلینڈ کے ہنری لاکسونن سے پڑا، ٹاپ سیڈ ڈومنیک تھیم نے چھ تین اور چھ تین سے میچ جیت کر ایونٹ میں پیش قدمی جاری رکھی۔ جاپان کے کائی

نشکوری اور امریکہ کے ڈونالڈ ینگ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا، نمبر دو سیڈ نشکوری نے چھ تین، چار چھ اور سات چھ سے کامیابی سمیٹ کر تیسرے راونڈ میں قدم رکھ دیے۔ ایک اور میچ میں امریکہ کے جیک سوک نے رومانیہ کے ماریس کوپل کو سات چھ اور سات چھ سے ہرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…