جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

جماعت اسلامی کا 12 اپریل کو کراچی میں انتخابی جلسے کا اعلان

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

اپریل کو کراچی میں جلسے کا اعلان کردیا، لیاقت بلوچ کہتے ہیں کہ گورنر ہاؤس میں انتخابی ضابطہ اخلاق کا تعین مذاق ہے۔

جماعت اسلامی نے این اے 246 کیلئے راشد نسیم کو امیدوار نامزد کردیا، لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ 12 اپریل کو کراچی میں انتخابی جلسہ کریں گے۔

انہوں نے جناح گراؤنڈ واقعے کے بعد گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے درمیان انتخابی ضابطہ اخلاق کے تعین کو مذاق قرار دیا، وہ کہتے ہیں کہ گورنر ہاؤس تمام خرابیوں کا محور ہے۔

کراچی عزیز آباد کی نشست این اے 246 متحدہ کے نبیل گبول کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی، ایم کیو ایم نے کنور نوید جمیل جبکہ پی ٹی آئی نے عمران اسماعیل کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…