پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی کو کیا تحفہ بھجوا دیا؟ بوم بوم نے جواب میں بھارتی بلے باز کو کیا کہا؟

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹ کا تحفہ دینے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی فائونڈیشن کے لیے اپنا بلا تحفے میں دیا تھا۔ بوم بوم نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کے جذبے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ویرات کوہلی نے بھی ٹویٹر پیغام میں

شاہد آفریدی اور انکی فائونڈیشن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس سے پہلے بھارتی ٹیم نے شاہد آفریدی کو ان کی ریٹائرمنٹ پر آٹو گراف والی شرٹ بھی تحفے میں دی تھی۔ پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان آف دی فیلڈ دوستی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں سرفرازالیون کے ہاتھوں کراری شکست کھانے کے بعد کئی پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی آپس میں گھل مل گئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…