بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

’’سرحدی تنازعہ‘‘ چینی صدر کھل کر سامنے آگئے، بھارت کو کیا سخت ترین پیغام دے دیا ؟

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن (این این آئی)چینی صدر زی جن پنگ نے حکمران کمیونسٹ پارٹی کے فوجی ونگ کی تشکیل کے90 سال پورے ہونے کے موقع پر ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرزمین کا کوئی بھی حصہ کبھی بھی بیرونی فورسز کے حوالے نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بیجنگ میں گریٹ ہال آف پیپل میں کمیونسٹ پارٹی کے عہدے داروں

اور پیپل لبیرشن آرمی کے اعلیٰ افسروں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے زی نے کہا کہ ہم کسی بھی قسم کے لوگوں، ادار ے یا سیاسی جماعت کو چینی سرحد کے کسی بھی حصے کو کسی بھی وقت، کسی بھی قسم سے ملک سے الگ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ کسی کو یہ توقع نہیں کرنی چاہیے کہ ہم وہ کڑوا گھونٹ پی لیں گے جو ہمارے اقتدار اعلیٰ، سیکیورٹی یا ترقیاتی مفادات کے لیے نقصان دہ ہو گا۔چین کے کئی ملکوں کے ساتھ سرحدوں سے متعلق تنازعات چل رہے ہیں، خاص طور پرجنوبی بحیرہ چین کے پورے علاقے کے حوالے سے، جہاں چین کئی منصوعی جزیرے بنا رہا ہے اور ایشیا بحرالکاہل کے علاقے میں دوسرے دعوے داروں کو نظر انداز کرتے ہوئے انہیں فوجی اڈوں میں تبدیل کر رہا ہے۔جبکہ دوسری جانب سکم کے علاقے میں بھارت کے ساتھ بھی سرحدی تنازعہ عروج پر ہے ۔خاص طور پرجنوبی بحیرہ چین کے پورے علاقے کے حوالے سے، جہاں چین کئی منصوعی جزیرے بنا رہا ہے اور ایشیا بحرالکاہل کے علاقے میں دوسرے دعوے داروں کو نظر انداز کرتے ہوئے انہیں فوجی اڈوں میں تبدیل کر رہا ہے۔جبکہ دوسری جانب سکم کے علاقے میں بھارت کے ساتھ بھی سرحدی تنازعہ عروج پر ہے



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…