پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ،یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)آصف علی زرداری کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں یمن کی صورتحال ہر تبادلہ خیال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اجلاس بلاول ہاوس میں منعقد ہوا جس میں اسفند یا رولی،فاروق ستار،راشد محموداور زسرار اللہ زہری سمیت دیگر اپوزیشن لیڈران نے شرکت کی ۔اجلاس میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا سالمیت عزیز لیکن ہمیں خطے کے امن کو بھی مقدم رکھنا ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان او آئی سی کے ساتھ مل کر اپنا کردار ادا کرے ۔اجلاس میں تمام اپوزیشن لیڈران کی طرف سے اے پی سی کا اجلاس بلانے پر اتفاق کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…