پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فیڈرر نے ومبلڈن ٹرافی آرتھر کے نام سے منسوب کر دی

datetime 31  جولائی  2017 |

لوزانے(آن لائن)سوئس ٹینس سٹار راجرفیڈرر نے ومبلڈن کی آٹھویں وننگ ٹرافی کو آرتھر گورے کے نام منسوب کر دیا۔ گزشتہ روز فیڈرر نے ٹرافی کی تصویر ٹوئٹر پر پوسٹ کی جس میں گلدستہ بھی ساتھ رکھا گیا اور انہوں نے لکھا کہ “آرتھر” آپ سے منسوب اس ٹرافی کے ساتھ ڈنر کر کے اچھا لگا ہے۔

راجر فیڈرر نے مداحوں سے اس بابت سوال پوچھا کہ کیا آپ لوگ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میں نے انہیں آرتھر کیوں کہا؟ جس کے ایک گھنٹے بعد خود فیڈرر نے انکشاف کیا کہ یہ 1908 میں ومبلڈن کے فاتح کھلاڑی آرتھر گورے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…