پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ہانگ کانگ کے کرکٹر حسیب امجد ایک سال کیلئے معطل

datetime 31  جولائی  2017 |

ہانگ کانگ(آن لائن)ہانگ کانگ کرکٹ بورڈ نے منظوری کے بغیر ایشیا پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے پر اپنے کھلاڑی حسیب امجد کو ایک سال کیلئے معطل کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ ٹورنامنٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے منظور شدہ نہیں تھا،

اس لیے ہانگ کانگ کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو اس میں شرکت سے منع کیا تھا، تاہم بورڈ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے حسیب امجد نے اس میں شرکت کی اور نیپال سٹرومز کی نمائندگی کی۔ بورڈ کے احکامات کو نظر انداز کرنے پر اب 19 جون 2018 تک ان کی تمام کرکٹ سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…