بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارتی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے والے اسرائیلی بم ناکارہ قرار دے دیا

datetime 30  جولائی  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اسرائیل کا تیار کردہ اسٹنک بم ناکارہ قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل پیراملٹری پولیس فورس کے ایک عہدے دار نے بتایا کہ مشقوں کے دوان یہ بات سامنے آئی کہ

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے بو پھیلانے والااسرائیلی ساختہ ’’اسٹنک بم‘‘ موثر نہیں، یہ بم مظاہرین کو منتشر کرنے میں کامیاب نہیں رہا۔پولیس عہدے دار کا موقف تھا کہ ہوسکتا ہے کہ بھارتیوں میں بو برداشت کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوجس کی وجہ سے اسرائیلی بم موثر ثابت نہیں ہوا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…