بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

فوجی اسکینڈل ، جاپانی وزیر دفاع نے غلطی قبول کرتے ہوئےاستعفیٰ دیدیا

datetime 29  جولائی  2017 |

ٹوکیو(آئی این پی ) جاپانی وزیر دفاع تومومی انادا نے جنوبی سوڈان میں اپنی فوج کے ایک اسکینڈل کی خبروں پر استعفیٰ دے دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر دفاع تومومی انادا نے جنوبی سوڈان میں اپنی فوج کے ایک اسکینڈل کی خبروں پر استعفی دے دیا ہے

۔انادا نے امن مشن کے دوران اپنے فوجیوں سے متعلق تفتیش میں مداخلت کرنے کے جواز میں استعفی دیا ہے ۔ وزیر دفاع نے اظہار ندامت کے ساتھ اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ وزیراعظم شینزو آبے کو پیش کر دیا جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…