جمعہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2024 

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

datetime 29  جولائی  2017

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی )اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بار پھر فلسطینیوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا گیا ہے جگہ جگہ رکاوٹوں کے باوجود

10 ہزار افراد نے بیت اللحم میں نماز جمعہ ادا کی۔ صیہونی فوج نے کئی مقامات پر فلسطینیوں کو نماز کی ادائیگی سے روکا، اس دوران جھڑپیں بھی ہوئیں۔ ادھر اسرائیل کی جانب سے قبلہ اول میں سیکیورٹی آلات کی تنصیب کو عرب لیگ نے مذہبی آزادی میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…