پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ ہفتہ کے روز بھی جاری رہا

datetime 29  جولائی  2017 |

لاہور(آن لائن)پی سی بی کے زیر اہتمام قومی کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ ہفتہ کے روز بھی جاری رہا۔کھلاڑیوں کو ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کوڈ آف کنڈکٹ پر خصوصی لیکچر دیا گیا ۔کھلاڑیوں کو کرکٹ کے کوڈ آف کنڈکٹ کے حوالے سے ہر پہلو سے اگاہی فراہم کی گئی۔ سینئر میچ ریفری انیس شیخ نے کھلاڑیوں کو کوڈ آف کنڈکٹ پر لیکچر دیا۔قومی کرکٹرز کو کیمپ میں اینٹی کرپشن کوڈ پر بھی خصوصی لیکچرز دئیے جارہے ہیں۔کیمپ 3 جولائی کو شروع ہوا تھا اور 9 ستمبر تک جاری رہے گا۔

کیمپ کیلئے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں اوپنرز سمیع اسلم، فخر زمان، امام الحق، زاہد فرہان، مڈل آرڈرز میں عمر امین، حارث سہیل، عثمان صلاح الدین، آصف ذاکر، عمر اکمل ، فاسٹ بولرز میں عثمان شنواری، ثمین گل، محمد عرفان ، میر حمزہ ، رومان رئیس، اسپنر ز میں محمد اصغر، شاداب خان ، بلال آصف ، محمد عرفان ، اسامہ میر ، بولنگ آل راؤنڈرز میں عامر یامین، فہیم اشرف ،عماد بٹ ،حسین طلعت ،محمد نواز ،آغا سلمان ،وکٹ کیپرز میں محمد رضوان اور محمد حسن شامل ہیں ۔

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…