اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

لندن میں تمام اثاثے ضبط، پاکستان کو واپسی، برطانیہ سے شریف فیملی کیلئے پریشانی کی سب سے بڑی خبر آ گئی

datetime 28  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں تمام اثاثے ضبط، پاکستان کو واپسی، برطانیہ سے شریف فیملی کیلئے پریشانی کی سب سے بڑی خبر آ گئی، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں میاں نواز شریف کو نااہل قرار دینے پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثوں کی چھان بین اور انہیں پاکستان کو لوٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل برطانیہ کے ڈائریکٹر آف پالیسی ڈنکن ہیمس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدکہا کہ غیر ممالک سے لوٹی گئی دولت سے بنائے گئے برطانیہ میں اثاثوں کو ان

ممالک کے لوگوں کو واپس لوٹانے کے لیے فوری کارروائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک برطانوی حکومت اس کام کے لیے ضروری اقدامات نہیں کرتی تب تک برطانیہ دنیا بھر سے لائی گئی ’’غلیظ آمدنی‘‘ جمع کرنے والوں کا محفوظ ٹھکانہ بنا رہے گا۔ لندن اینٹی کرپشن سمٹ 2016ء میں برطانوی حکومت نے کہا تھا کہ غیرملکی کمپنیوں کے اصل مالکان کا باقاعدہ اور قانونی ریکارڈ رکھا جائے گا اور اس مقصد کے لیے ایک سال میں ضروری قانون سازی بھی کر لی جائے گی مگر ابھی تک حکومتِ برطانیہ نے اس سلسلے میں کچھ بھی نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…