اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاﺅں میں بارات لے کر جانے والے دلہا خبردار ہو جائیں ، مقررہ وقت سے بارات جتنے منٹ لیٹ ہوئی اتنے ہی سو جرمانہ بھرنا پڑے گا۔ تونکپوری تانڈا گاﺅں کی پنچایت کے فیصلے کےمطابق شادی کے موقع پر لڑکی والوں کو انتظار کرانے والے باراتیوں کو جرمانہ دینا ہوگا۔ مقررہ وقت سے ایک منٹ بارات لیٹ ہوئی تو ایک سو روپے دو منٹ ہوئی تو دو سو روپے اور اسی طرح رقم بڑھتی جائے گی۔ دلہا والے بارات لاتے وقت زیادہ شور بھی نہیں کریں گے۔ دس ہزار مسلم آبادی والے اس گاو¿ں میں لوگوں کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ بچیاں صرف اپنے گاﺅں میں ہی بیاہیں ۔
بھارت، ریاست اتر پردیش میں بارات لیٹ لیکر جا نے والو ں کو جرمانے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































