جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی کے بعد ’’فخر پاکستان‘‘ فخر الزمان کی مانگ آسمان کو چھونے لگی

datetime 27  جولائی  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان اور ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے کیریبین کرکٹ لیگ سے معاہدہ کر لیَا۔ دونوں4 اگست سے شروع ہونے والی سی پی ایل میں ایکشن میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ان سے پہلے حسن علی اور شاداب خان کا بھی کیریبین لیگ سے معاہدہ ہوچکا ہےجبکہ لیگ 4 اگست سے10 ستمبر تک جاری رہے گی۔اس سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید دو کھلاڑی فخر زمان اور بابر اعظم نے

ویسٹ انڈیز میں ہونے والی کیریبین لیگ میں شرکت کے لئے بورڈ سے این او سی مانگ لی ہےجس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں قومی کیمپ لگانے کی تجویز مسترد کردی ۔ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان اور بابر اعظم کی شمولیت کے بعد پاکستان ٹیم کے تیرہ کھلاڑی انگلینڈ میں کاونٹی کرکٹ اور ویسٹ انڈیز میں کیر یبین لیگ میں مصروف ہوں گے اس لئے نئے کیمپ کو نہ لگانے کی تجویز پر اتفاق ہوا جبکہ ہائی پر فارمنس کیمپ کو جاری رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…