کسی شخص سے کو ئی توقع مت رکھو تم کبھی بھی مایوس نہیں ہوگے برائی کے چھا جانے کے لیے یہی کافی ہے کہ اچھے لوگ اس کے خاتمے کی کوئی کوشش نہ کریں۔ ایڈمنڈ برکے۔ آخر میں اہم یہ نہیں کہ کتنے سال زندہ رہے ہو، اہم یہ ہے کہ تم کتنے سالوں میں جیئے ہو۔ ابراہم لنکن ۔۔۔دنیا بدلنے کے لیئے پہلا قدم اٹھاؤ، اور اپنی سوچ بدل ڈالو۔ٹل یقین ہے کہ تم کر سکتے ہو تو آدھا سفر مکمل ہو گیا۔ تھیوڈور روزویلٹ مستقبل کل ان کا ہے ، جنھیں آج اپنے خوابوں پر یقین ہے۔ مارٹن لوتھر۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے
اسے سلام مت کرو۔دنیا اور آخرت ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں اور علیحدہ علیحدہ راستے ہیں‘ جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ آخرت سے نفرت کرتا ہے اور دنیا اورمشرق و مغرب کی طرح ہیں‘ جتنا کوئی کسی کے قریب ہوتا ہے اتنا ہی دوسرے سے دورہوتا ہے۔۔دنیا دوسری چیزوں سے غافل کر دیتی ہے‘ دنیا دار جب ایک چیز حاصل کر لیتا ہے تو اسے دوسری چیزکا حرص لاحق ہوجاتا ہےجو خودروئی سے کام لے گا وہ تباہ و برباد ہوگا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہوجائے گا