لاہور( نیوز ڈیسک) ایم این اے جمشید دستی کو پولیس نے مینار پاکستان سے نکال دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرپشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جمشید دستی قافلے کے ہمراہ سائیکل پر مینار پاکستان پہنچے تھے جہاں انہیں رات گزار کر صبح 12بجے سائیکل پر اسلام آباد نکلنا تھا مگر ضلعی انتظامیہ نے انہیں مینار پاکستان سے نکال دیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان کوئی رات گزارنے کی جگہ نہیں ہے لہذاجمشید دستی رکن قومی اسمبلی ہیں اس لیے انہیں کسی ہوٹل میں رکوایا جا سکتا ہے۔
کرپشن کے خلاف مارچ ،ضلعی انتظامیہ نے جمشید دستی کو مینار پاکستان سے نکال دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































