جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

لاہور: ن لیگ کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کے گھر پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) ڈیفنس کے علاقے میں مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی راشدہ یعقوب گاڑی میں سوار ہو کر گھر پہنچیں تو انکا تعاقب کرنے والے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ جس سے سیکورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایم پی اے راشدہ یعقوب کے شوہر کا کہنا کہ کافی عرصے سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…