تیراہ ( نیوز دیسک)خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا خیبر ٹو ا پریشن جاری ، بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔خیبر ایجنسی وادی تیراہ نرئے بابا میں سکیورٹی فورسز کی پیشقدمی کے دوران بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں حوالدار حضرحیات اور سپاہی افتخار شہید ہوگئے۔ خیبر ٹو ا پریشن کے دوران اب تک سو سے زائد شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زحمی ہو گئے ہیں۔ فورسز نے دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے ہیں۔ حکام کے مطابق ا?خری شدت پسند کے خاتمے تک علاقے میں کاروائی جاری رہے گی۔
خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو اہلکار شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































