اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی پابندیاں،قطر نے جوابی اقدامات کا اعلان کردیا،اتحادیوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(این این آئی)قطر نے عندیہ دیا ہے کہ اگر عرب ممالک کی طرف سے دوحہ کا بائیکاٹ جاری رہا تو وہ اس کے خلاف عالمی قانون سے رجوع کرسکتا ہے۔روسی ٹیلی ویڑن سے بات کرتے ہوئے قطری وزیر دفاع خالد العطیہ نے کہا کہ دوحہ کا بائیکاٹ جاری رہا تو ان کا ملک قانونی چارہ جوئی پر مجبور ہوسکتا ہے تاہم انہوں نے اس کی تفصیل نہیں بتائی۔ایک سوال کے جواب میں خالد العطیہ کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ کرنے والے ممالک کسی بھی قسم کے مذاکرات سے قبل قطر کا محاصرہ ختم کریں۔

قطری وزیر کی طرف سے بائیکاٹ ختم کرنے کی شرط ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں قطری امیر نے کہا تھا کہ وہ دہشت گردی کے الزامات کے جواب میں عرب ممالک سے مذاکرات کیلیے تیار ہیں۔ماہرین قانون کا کہنا تھاکہ بائیکاٹ کے خلاف دوحہ کی رجوع کا عندیہ تشکیک کا شکار ہے۔ موجودہ حالات میں قطر عرب ممالک کے اقدامات کو بائیکاٹ کی اصطلاح سیجوڑ کر عالمی قانون کا سہارا نہیں لے سکتا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…