کراچی(نیوز ڈیسک)یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی ائی اے کا دوسرا طیارہ ا ج جبوتی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گا۔ یمن میں جاری خانہ جنگی میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی ائی اے کا دوسرا خصوصی طیارہ اج 12 بجے کراچی سے جبوتی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گا۔ طیارہ سینئر کیپٹن صادق رحمان لے کر جائیں گے جب کہ طیارے میں 212 مسافروں کی گنجائش ہے تاہم پرواز کے واپس کراچی پہنچنے کا شیڈول صورتحال دیکھ کر جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ یمن میں خانہ جنگی کے باعث کم و بیش 3 ہزار پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے جن میں سے 502 مسافروں کو دو روز قبل پی ائی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے بحفاظت منتقل کردیا گیا تھا۔
یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے دوسرا طیارہ آج روانہ ہو گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































