کراچی (نیوز ڈیسک)نارتھ کراچی میں پی ٹی آئی کے دفتر پر حملہ ہوا ہے جس میں 2کارکن زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں پاور ہاوس کے قریب پی ٹی آئی کے دفتر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے جس میں 2کارکن زخمی ہو گئے ہیں جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور کارکنوں کوتشدد کا نشانہ بنایا۔یاد رہے کہ آج جناح گراونڈ میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہواتھا۔
نارتھ کراچی میں پی ٹی آئی کے دفتر پر حملہ ،2کارکن زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































