پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

الطاف حسین پر ایک اور مقدمہ درج

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنماوں کی طرف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر جناح گراونڈ کا مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جناح گراونڈ پر ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم کے بعد پی ٹی آئی نے الطاف حسین سیمیت دیکر ایم کیو ایم کے رہنماوں پر مقدمہ درج کروا دیا ہے۔الطاف حسین کے خلاف مقدمہ عزیز آباد تھا نے میں عزیز آفریدی اور ارسلان کی مدعیت میں درج کروایا گیا ۔مقدمے کا نمبر 96/2015ہے ۔مقدمہ درج کرنے کیلئے پی ٹی آئی نے ایس ایس پی سنٹرل کو درخواست کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…