جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

صاحبزادی کی جانب سے ملنے والی خبر نے چوہدری نـثار کے گھر خوشیوں کا سماں باندھ دیا

datetime 25  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زیر داخلہ کے خاندان کے لیے بڑی خوشخبر ی ، چوہدری نثار کی بڑی صاحبزادی منا ہل نے برطانوی یونیورسٹی سے لا میں گریجویشن کی ڈگری مکمل کر لی ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کی ـصاحبزادی مناہل نے برطانوی یونیورسٹی سے لاءمیں گریجویشن کی ڈگری مکمل کی ہے اور انہیں 29تاریخ کو یونیورسٹی سے

باقاعدہ طور پر فارغ التحصیل قرار دے دیا جائے گا۔چوہدری نثار بھی اپنی صاحبزادی مناہل کی گریجویشن کی تقریب میں مدعو ہیں تاہم وہ کمر درد کے باعث سفر نہیں کر سکتے اس لئے امکان ہے کہ وہ یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار کی ایک اور صاحبزادی نتاشہ نثار بھی ہیں جو پاکستانی وویمن باسکٹ بال ٹیم کا اہم حصہ ہیں، انہوں نے ٹیم میں سلیکشن کیلئے بغیر سفارش حصہ لیا اور ٹیم کیلئے منتخب کر لی گئی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…