اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لئے سمری وزیر اعظم نواز شریف کو ارسال کردی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کا جائزہ لیا گیا، سمری میں پیٹرول کی قیمت 4 روپے اضافے کے ساتھ 70.29 روپے سے بڑھا کر 74.29 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 6.25 روپے اضافے کے ساتھ 80.61 روپے سے بڑھا کر86.86 روپے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 2.54 روپے اضافے سے 57.94 روپے سے بڑھا کر 60.08 روپے جب کہ ایچ او بی سی 7.66 روپے اضافے کے ساتھ 80.18 روپے سے بڑھا کر 87.84 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اجلاس نے سمری پر غور کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو بھجوادی ہے جو پیٹرولیم مصنوعات کی تجویز کردہ اضافے کی حتمی منظوری دیں گے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































