جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

بھارت کے معروف خلائی سائنسدان رام چندرا چل بسے

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے معروف خلائی سائنسدان اودوپی رام چندرا راؤ 85سال کی عمر میں چل بسے بھارتی میڈیا کے مطابق خلائی ادارے اائی ایس آراو نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رام چندرا بنگلور میں واقع علاقہ اندھرانگر میں اپنی رہائش گاہ میں مردہ حالت میں پائے گئے انہوں نے بھارت کے خلائی پروگرام میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں اور وہ اپنی زندگی کے آخری ایام تک خلائی ادارے سے وابستہ رہے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…