پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 1.23 روپے جبکہ دیگر کیلئے 2.08 روپے فی یونٹ سستی

datetime 31  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 23 پیسے جب کہ دیگر تقسیم کار کمپنیوں کے لئے 2 روپے 8 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک کے لئے بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جب کہ دیگر تقسیم کار کمپنیوں کے لئے جنوری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس سے بجلی کے صارفین کو اپریل کے بلوں میں 13 ارب روپے کا ریلیف ملے گا تاہم اس کا اطلاق 50 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…