اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

پیرو،مسافربس کھائی میں گرنے سے21 فراد ہلاک درجنوں زخمی

datetime 31  مارچ‬‮  2015 |

لیما (نیوزڈیسک)لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں بس کھائی میں گرنے سے 21 فراد ہلاک جب کہ 49سے زائد مسافرزخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرو کے شہر نازکا سے پکیوو جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 21 مسافرہلاک اور سے 49 زائد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد امدادی کارکنوں نے لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کا کام شروع کردیا تاہم موسم کی خرابی کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں کچھ زخمیوں کی حالت نازک ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی پیرو میں ایک مسافر بس کو پیش انے والے ایک حادثے کے نتیجے میں 37افراد ہلاک اور 70مسافر زخمی ہوگئے تھے



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…