بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

دبئی کا ایک ماہ کا فری ویزا، زبردست پیشکش کر دی گئی

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کا ایک ماہ کا فری ویزا، تفصیلات کے مطابق دبئی کی اماراتی ائیر لائن اس سال تھائی لینڈ کے رہنے والوں کو مخصوص مدت کے لیے مفت ویزہ دے رہی ہے۔ اماراتی ائیر لائن کے مطابق ایسے تھائی افراد جو بنکاک سے دبئی سیر و تفریح کے لیے 14 جولائی سے 14 اگست کے درمیان نومبر تک کی ٹکٹیں بک کرائیں گے ان کو اماراتی ائیر لائن 90 ڈالر کا مفت ویزہ دے گی۔

اس ائیر لائن کا اکانومی ٹکٹ 500 ڈالر ہے اور بزنس کلاس کا ٹکٹ 1432 ڈالر کا ہے۔ اس وقت امارات ائیر لائنز ہفتے میں 42 اور روزانہ 2 پروازیں براہ راست دبئی سے بنکاک انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور فوکٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ تک چلاتی ہے۔ اس ائیر لائن کی پرواز کا دورانیہ تقریباً 25.6 گھنٹے کا ہوتا ہے، ائیر لائن نے بنکاک جانے والی پرواز میں بزنس کلاس کا ایک لاؤنج متعارف کرایا تھا جو کہ دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے، اس میں اب کاروباری حضرات کے ساتھ ساتھ پلاٹینم اور گولڈ ایوارڈز کے اراکین بھی سفر کر سکیں گے۔ دبئی نے یہ آفر 2020 تک سالانہ 20 ملین سیاحوں کو متوجہ کرنے کی کوشش کے لیے یہ آفر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سال چینی اور روسی سیاحوں کی بڑی تعداد نے دبئی کا رخ کیا ہے اس کے علاوہ دبئی اپنی ویزہ پالیسی مزید آسان کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ آنے والے سالوں میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…