منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

شریف خاندان پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے لیگی کیمپ میں ہلچل مچا دی، پی ٹی آئی والوں کے جشن

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے کا فیصلہ کر لیا، اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی جائے گی، نیب وکیل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران نیب وکیل چوہدری اکبر تارڑ نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ نیب نے حدیبیہ پیپر ملزکیس دوبارہ کھولنے کیلئے ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے

کا فیصلہ کر لیا ہے جس پر پانامہ کیس بنچ کے سربراہ جسٹس اعجاز افضل نے نیب وکیل سے کہا کہ وہ اس حوالے سے کب تحریری درخواست دے رہے ہیں جس پر نیب وکیل نے کہا کہ وہ اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دیں گے۔واضح رہے کہ پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ میں حدیبیہ پیپر ملز کے حوالے سے اہم مواد کو شامل کیا گیا جس پر تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نےبھی بہت اعتراضات کئے ہیں اور اب نیب کی جانب سے حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے تو تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی اس اقدام کو خوش آئند قرار دے رہی ہیں جبکہ دوسری جانب شریف خاندان کے وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کیونکہ ہائیکورٹ اس کیس پر فیصلہ دے چکی ہے لہٰذا اس کو دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا۔ اب نیب کی جانب سے حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے تو تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی اس اقدام کو خوش آئند قرار دے رہی ہیں جبکہ دوسری جانب شریف خاندان کے وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کیونکہ ہائیکورٹ اس کیس پر فیصلہ دے چکی ہے لہٰذا اس کو دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…