بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پاناما کیس کا ڈراپ سین،قطر کے بعد ایک اورخلیجی ملک میدان میں کود پڑا،شریف فیملی کیلئے سب سے بڑی خوشخبری

datetime 19  جولائی  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاناما کیس کا ڈراپ سین،قطر کے بعد ایک اورخلیجی ملک میدان میں کود پڑا،شریف فیملی کیلئے سب سے بڑی خوشخبری ، تفصیلات کے مطابق حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے گلف سٹیل ملز اور مشینری سعودی عرب منتقلی کی نئی دستاویزات پیش کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ عدالت نے قرار دیا کہ شریف خاندان کی منی ٹریل آج تک نہیں ائی،

جے آئی ٹی نے سنگین الزامات عائد کئے جس پر سلمان اکرم راجہ نے کہا دبئی سے اہم ریکارڈ موصول ہو گیا ہے صبح تک جمع کرا دوں گا۔ معلوم ہوا ہے کہ اہلی سٹیل کی فروخت کا دبئی سے تصدیق شدہ ایگریمنٹ بھی ثبوتوں میں شامل ہے جبکہ نئی دستاویزات کے مطابق حسین نواز نیلسن اور نیسکول کمپنیوں کے بینفیشل اونر ہیں ۔‎

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…