منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

جسٹس شیخ عظمت سعید نےوزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل کو کھری کھری سنادیں ، کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید نے اسحاق ڈار کے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ کوئی نئی بات ہے تو وہ کریںجبکہ جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا کہ ہل میٹل کیس کا اہم ترین حصہ ہے اسحاق ڈار نے کچھ نہیں کیا تو آپ پریشان کیوں ہیں؟  نعیم بخاری کہتے ہیں کیس وکیل نہیں موکل ہارتا ہے۔بدھ کو پانامہ عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران سینیٹر اسحاق ڈار کے وکیل طارق حسن نے کہا کہ رپورٹ کی ایک خاصیت ہزاروں

صفحات کا بھی ہونا ہے، تمام صفحات کو جے آئی ٹی نے بطور شواہد پیش کرنے کی کوشش کی، سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیئے کہ آپ کے پاس تیاری کیلئے بہت وقت تھا آپ وہی معلومات دینا چاہتے ہیں جتنی ماضی میں دی تھیں جبکہ جسٹس شیخ عظمت سعید نے اسحاق ڈار کے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ کوئی نئی بات ہے تو وہ کریں۔سماعت کے دوران طارق حسن نے کہا کہ جے آئی ٹی نے اسحاق ڈار کو مجرم کیوں تصور کیا؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…