ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کس وجہ سے نتھیا گلی میں موجود ہیں؟

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا آپ کے والد کو کرپشن کے الزام میں سزا ہوئی اور آپ نے کرپشن کے پیسے سے لندن میں تعلیم حاصل کی لیکن نواز شریف کا نام روز اول سے آخر تک آپ کو کرپشن میں نہیں ملے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اداروں نے عمران خان کے والد پر چور اور ڈکیت کی مہر لگائی تھی اور وہ مستند چور تھے جب کہ عمران خان نے خود مشرف دور میں 5 شیروانیاں سلوائیں۔

عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے آپ کو عاجز سمجھتے ہیں اس لئے سپریم کورٹ نہیں آ رہے جب کہ انہیں ڈر ہے کہ اگر وہ یہاں آئے تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔اس موقع پر عابد شیر علی سے صحافی نے سوال کر دیا لوڈشیڈنگ کے بارے میں کچھ بتائیں؟۔ وزیر مملکت پانی و بجلی نے سوال کو ہنسی میں اڑاتے ہوئے جواب دیا کیا لوڈشیڈنگ آپ کو ملتی ہے؟۔ چہرے سے لگتا ہے آپ کو بھابھی سے مار بھی نہیں ملتی؟۔ اس کے بعد عابد شیر علی ہنستے ہوئے سپریم کورٹ میں چلے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…