ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ساری جائیداد حسین نواز کو کیوں دے دی؟جے آئی ٹی کو شہبازشریف کے حیرت انگیز جوابات کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ساری جائیداد حسین نواز کو کیوں دے دی؟جے آئی ٹی کو شہبازشریف کے حیرت انگیز جوابات کی تفصیلات سامنے آگئیں،پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی نے جب شہبازشریف سے حدیبیہ پیپر مل سمیت مختلف جائیدادوں اور بیرون ملک اثاثوں سے متعلق سوال کیا کہ آپ کے والد مرحوم نے ساری جائیداد حسین نواز کو کیوں دی؟

اس میں سے آپ کو یا آپ کے بچوں کو کیوں کچھ نہیں دیاگیا؟تو شہبازشریف نے جے آئی ٹی کو جواب دیا کہ ہمارے والد مرحوم جو بھی فیصلہ کرتے تھے وہ قابل احترام ہوتا تھا، ہمارے خاندان میں جائیداد کو لے کر نہ تو کبھی کوئی تنازعہ ہوا ہے اور نہ ہی کبھی کسی نے کوئی اختلاف کیا ہے۔اس یوجہ سے ہم بہن بھائیوں کے جو بھی فیصلے ہوتے تھے باہمی اتفاق رائے سے ہی ہوا کرتے تھے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…