جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

میٹرو جیسے بڑے بڑے منصوبوں پر اربوں کے خرچے،غریب کا کوئی پرسان حال نہیں،معصوم بیٹی کیلئے دودھ کے پیسے نہ ہونے پر ماں باپ کا لرزہ خیز اقدام

datetime 18  جولائی  2017 |

فیصل آباد(نیوزڈیسک)میٹرو جیسے بڑے بڑے منصوبوں پر اربوں کے خرچے،غریب کا کوئی پرسان حال نہیں،معصوم بیٹی کیلئے دودھ کے پیسے نہ ہونے پر ماں باپ کا لرزہ خیز اقدام، تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے رہائشی 30 سالہ رب نواز نے معصوم بیٹی کے دودھ کے لئے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بیوی سے تلخ کلامی کے بعد گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں ،

رب نواز بے روزگار تھاگذشتہ روز رب نواز کی اہلیہ نے کم سن بچی کے لیے دودھ لانے کا کہا تو پیسے نہ ہونے کی وجہ سے میاں بیوی میں تلخ کلامی ہوگئی جس کے بعد مشعل ہوکر رب نواز نے گندم میں رکھی جانے والی زہریلی گولیاں نگل لیں ،بیوی کو جب معلوم ہوا تو اس نے بھی زہریلی گولیاں کھالیںجوڑے کو انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں اپنی معصوم بیٹے کو دنیامیں تنہا چھوڑ کر دم توڑ گئے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…