اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ،اسمبلیوں کی تحلیل،وزیراعظم نے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے اتحادی جماعت مسلم لیگ(ضیاء)کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق نے ملاقات کی اور ان سے جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا، اعجاز الحق نے وزیراعظم کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔اس موقع پروزیراعظم نے کہا کہ میں استعفیٰ نہیں دوں گا نہ ہی قومی اسمبلی تحلیل کی جائے گی،حکومت کا محاذ آرائی کا کوئی ارادہ نہیں۔

پاناما کیس پر عدالت جو بھی فیصلہ دے گی اسے قبول کروں گا۔ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی۔ منگل کو وزیراعظم  سے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق نے اہم ملاقات کی اس دوران اعجاز الحق نے کہا کہ وہ نواز شریف کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور مکمل طور پر ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو ترقی کی پٹڑی سے اتارنے کی کوشش کرنے والے ملک دشمنی کر رہے ہیں، انہوں نے وزیراعظم کو اپنے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا‎

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…