جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

’’بگڑتی سیاسی صورتحال اور پانامہ کیس‘‘ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو کیااہم ذمہ داری دیدی

datetime 18  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان اہم ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال اور پانامہ کیس پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان وزیراعظم ہائوس میں اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنمائوں نے موجودہ سیاسی صورتحال اور پانامہ کیس

پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنی حکومت کے اتحاد جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سیاسی رابطوں کا ٹاسک مولانا فضل الرحمان کو دیدیا ہے۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم نواز شریف کو یقین دہانی کروائی ہے کہ جمہوریت کی بالا دستی کیلئے جمعیت علمائے اسلام(ف)حکومت کے ساتھ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…