بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

’’صرف منی ہی بدنام نہیں ہوئی بلکہ۔۔‘‘شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ سب آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں 

datetime 18  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے مخصوص انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’منی بدنام نہیں ہوئی بلکہ منی کا باپ اور سارا ٹبر ہی بدنام ہو گیا ہے ‘‘۔حکمرانوں کو چاہیے کہ سپریم کورٹ کے سامنے سر نگوں ہو جائے۔حکمرانوں کے پاس کہنے کو کچھ نہیں اور اب تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں ۔

والیم 10 میں بھی ساری چیزیں سامنے آ جائیں گی۔پاناما کیس کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اداروں کو مت تباہ کرو، جرنیلوں سے پنگا نہ لو بلکہ سپریم کورٹ کے آگے سر نگوں ہو جاؤ ۔ ”حکمران اپنی اولاد کیلئے مال اکٹھا کرتے رہے اور ملک سے باہر بھیجتے رہے “۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…