منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نے قومی اسمبلی اراکین کو بغاوت سے روکنے کیلئے کیا کررہے ہیں؟،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن میں بغاوت کے جذبات کچلنے کے لئے خزانہ کے منہ کھول دیئے۔ اراکین قومی اسمبلی کے تمام ترقیاتی بجٹ فوری طور پر جاری کرنے کی ہدایات پر وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے اراکین کو بغاوت سے علیحدہ کرنے کی طرف اقدام ہے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری کے پاس اراکین قومی اسمبلی کی تمام فائلیں فوری طور پر مثبت احکامات جاری کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

وزیراعظم سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق اراکین قومی اسمبلی کی کئی سکیموں بارے ہی احکامات جاری کئے گئے ہیں اور زربوں روپے کے فنڈز فوری طورپر ریلیز کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں یہ ہدایات وزیراعظم نواز شریف نے اپنے غیر یقینی سیاسی مستقبل کے حوالے سے دی ہیں۔ اراکین قومی اسمبلی کے سوموار کے روز ایڈیشنل سیکرٹری آفس میں تواتر کے ساتھ فائلیں موصول کرتے رہے بالخصوص پنجاب میں بغاوت روکنے کے لئے اراکین قومی اسمبلی کے نام ترجیحی بنیادوں پر کام کئے جا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…