لندن(نیوز ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری نے تعلیم کے حصول کیلئے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ بلاول بھٹو زرداری اورآصف علی زرداری کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعداب یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بیچلرز ڈگری کے بعد برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں دو سالہ ماسٹرز ڈگری پروگرام میں داخلہ لے لیا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ دو سال تک سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔یاد رہے کہ بلاول بھٹو بے نظیر بھٹو کی برسی پر بھی پاکستان نہیں آئے تھے اور اب ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب بھی لندن میں منعقد کی جارہی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بلاول خود کوسیاست سے دور رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بلاول بھٹو کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر ،دو سال کیلئے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































