جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم سے استعفیٰ ،پی پی پی رہنماؤں کی بلاول کو کراچی سے اسلام آباد ٹرین مارچ کی تجویز

datetime 17  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم سے استعفیٰ لینے کے معاملے پر کراچی سے اسلام آباد تک ٹرین مارچ کرنے کی تجویز دیدی تاہم شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی مشاورت کے بعد ہی حتمی فیصلہ کیا جائے گا،

ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کرنے کیلئے کراچی سے وفاقی دارالحکومت تک ٹرین مارچ کریں اور مارچ کے دوران پنجاب وسندھ کے مختلف اسٹیشنوں پر کارکنوں سے خطاب کریں تاکہ حکومت وقت پر دباؤ ڈال کر وزیراعظم نواز شریف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا جا سکے، ذرائع نے بتایا کہ ٹرین مارچ کے انعقاد کا باقاعدہ فیصلہ پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے مشاورت کے بعد ہی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…