کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماءاور قومی اسمبلی کے ممبر فیصل سبزواری مستعفی ہو گئے ہیں اور اپنا استعفیٰ رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل سبزواری نے تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی تھی جس پر الطاف حسین نے ناراضی کا اظہار کیا تھا اور اسی وجہ سے فیصل سبزواری نے اپنا استعفیٰ رابطہ کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی یا الطاف حسین کی جانب سے فیصل سبزواری کا استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا اور یہ امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کا استعفیٰ منظور نہ کرتے ہوئے معافی دیدی جائے گی۔
نائن زیرو پر رینجرز چھاپے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کو ایک اور جھٹکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































